• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا ، عوامی نیشنل پارٹی کا آج نیب دفتر کے گھیراؤ کا اعلان

پشاور (نمائندہ جنگ) عوامی نیشنل پارٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) پر خیبر پختونخوا میں میگا کرپشن سکینڈلز پر خاموشی اور کیسز کی عدم انکوائری کا الزام عائد کرتے ہوئے آج پشاور میں احتجاج اور نیب کے دفتر کے گھیراؤ کا اعلان کیا ہے جس کی قیادت پارٹی کے مرکزی اور صوبائی قائدین کریں گے جبکہ اے این پی کے صوبائی صدر نے پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں اور عوام سے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج پرامن ہوگا۔
تازہ ترین