• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمٰن طلباء کو اسلام آباد لاکر کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں، نفیسہ خٹک

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ وہ مدارس کے طلباء کو اسلام آباد میں لاکر کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیںکیا ان طلباء کو اس لئے تعلیم دی تاکہ ذاتی مقاصد حاصل کئے جاسکیں چیئرمین سینٹ کو پیپلز پارٹی خود لے کر آئی ہے] اپوزیشن حکومت کا ساتھ دے اور ملکی ترقی کیلئےبجٹ میں اپنی مثبت تجاویز دے۔ اتوار کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن بے شک اے پی سی اسلام آباد میں کرے حکومت اس میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی ۔
تازہ ترین