• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)جے یو آئی اسلام آباد کے انتخابات مکمل ہوگے ہیں۔ مولانا عبدالمجید ہزاروی امیر اور مفتی محمد عبداللہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔جے یو آئی اسلام آباد کے انتخابات مرکزی ناظم علامہ راشد محمود سومرو کی نگرانی میں مرکزی جامع مسجد فاروق اعظم آئی نائن فور اسلام آباد میں ہوئے ۔ مجلس عمومی نے جمعیت علمائے اسلام اسلام آباد کے آئندہ پانچ سال کیلئے مولاناعبدالمجید ہزاروی کو امیر اور مفتی محمد عبداللہ کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔
تازہ ترین