• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکران میں بجلی کابحران جاری‘ ایران کم بجلی فراہم کررہاہے‘کیسکو حکام

کوئٹہ(آن لائن)مکران ڈویژن میں بجلی کا بحران جاری ہے جس کے باعث گوادر،تربت،پنجگورسمیت کئی علاقے شدید متاثر ہیں جہاں 12سے 18گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے کیسکو حکام کے مطابق پاکستان کاایران سے مکران کیلئےسومیگاواٹ بجلی فراہمی کامعاہدہ ہے لیکن ان دنوں صرف 40میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے ۔
تازہ ترین