• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وانا پریس کلب انتخابات ٗملک نیک محمد صدر اور شہزادین وزیر جنرل سیکرٹری منتخب

وانا( نمائندہ جنگ) وانا پریس کلب کے انتخابات مکمل ہوگئے ملک نیک محمد صدر اور شہزادین وزیر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔الیکشن پریس کلب کی الیکشن کمیٹی کی زیرنگرانی منعقد ہوئے ۔نتائج کے مطابق ملک نیک محمد صدر اور شہزادین وزیر جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں۔جبکہ دیگر عہدیداروں میں زردادخان فنانس سیکرٹری، دین محمد سینئر نائب صدر ٗعرفان اللہ نائب صدر، شہزادہ پریس سیکرٹری اور اور نورعلی خان جائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔پریس کلب کی جنرل باڈی نے حفیظ اللہ کو متفقہ طور پر چیئرمین مقرر کردیا
تازہ ترین