• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں سالانہ فن رن ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں چین بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی

اس ریس میں چین کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے5 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا ۔پانچ کلو میٹر کے طویل راستے پر دوڑتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی اور خوب دوڑ لگائی۔

تازہ ترین