• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فرانس میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ  چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیاہے ۔

داڑھی مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ میں حصہ لینے والوں نے داڑھی اورمونچھوں کے ایسے عجیب و غریب انداز اپنائے کہ دیکھنے والےحیران رہ گئے۔

عجیب و غریب انداز کی داڑھی مونچھوں کے حامل 86سے زائد شرکاء نے اس  چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔

 

تازہ ترین