آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ میں ہے ثابت قدم اپنی ٹیم

گالیاں، گھرکیاں، دھمکیاں جھیل کر

ذہن پر بوجھ تھا پھر بھی ہاری نہیں

میچ جیتی ہے یہ جان پر کھیل کر

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں