• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے کروڑوں کی بدعنوانی اور غیر قانونی اثاثہ بنانے کے الزام میں گرفتارشرجیل میمن کے پی اے اظہار حسین کو جیل بھیج دیا ہے۔ پیرکو نیب حکام نے اظہار حسین کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلیے احتساب عدالت میں پیش کیا تھا۔ عدالت نے نیب کی جانب سے ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ عدالت نے8جولائی تک کیس کا ریفرنس پیش کرنے کا حکم دیا ۔

تازہ ترین