• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد نمبر2رحمانیہ مسجد کے نزدیک واقع گھر میں 22سالہ نوجوان محمد فیضان ولد صغیر احمد نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی ،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق وجہ خود کشی معلوم نہ ہو سکی، تاہم اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صبح اٹھا اور تھوڑی دیر بعد کمرے میں گیا جب والدہ کمرے میں آ ئیں تو لاش لٹکی ہو ئی تھی۔
تازہ ترین