• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسٹر دھماکے: سری لنکا کےاعلیٰ دفاعی اہلکارکوالزامات کا سامنا

کولمبو ( اے ایف پی) سری لنکا کےسینئرترین دفاعی اہلکار کو ایسٹر دھماکوکے سلسلے میں بڑے پیمانے پر غفلت برتنے پر مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنا پڑے گا۔اٹارنی جنرل ڈپولا ڈی لیویرا نے بتایا کہ ہیما سیری فرنانڈو جوکہ21 اپریل کے ایسٹر دھماکوں سے پہلےسیکریٹری دفاع تھےسے تفتیش کی جائے گی کہ وہ دھماکو کو روکنے ناکم کیو ہوئے۔اٹارنی جنرل نے ایک خط میںسری لنکا کے قائم مقام پولیس چیف سے کہاکہ صدارتی کمیشن آف انکوائری نے فرنانڈو کو بڑے پیمانے پر غفلت برتنے کا مرتکب پایا ہےچونکہ وہ اپنی اعلیٰ ملازمت سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔تاہم سری لنکا کے صدر میتھریپال سریسینا نے پولیس چیف پوجت جیا سنداراکو اپنے عہدے سے دستبردار نہ ہونے پر معطل کر دیا ہے۔

تازہ ترین