آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب(نامہ نگار) بلوچستان کے پہاڑوں اور دور دراز علاقے کی پہاڑیوں میں ہونے والی بارشوں کے پانی کے ریلے حب ڈیم پہنچنا شروع ہوگئے،ڈیم میں بتدریج پانی کے ریلوں کی آمد سے اضافہ ہورہا ہے ،ڈیم انتظامیہ نے جنگ کو بتایا کہ جمعہ اور ہفتے کے روز ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں پانی کے ریلے حب ڈیم میں داخل ہورہے ہیں جس سے حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں ابتک 6 سے 8 انچ پانی کا اضافہ ہوچکا ہے اور 6 سے 8 انچ اضافے کے ساتھ حب ڈیم میں پانی کا لیول 297.70 فٹ تک پہنچ گیا ہے امید ظاہر کی جارہی ہےکہ حب ڈیم میں پانی کے مزیدبارشوں کے پانی کے ریلے داخل ہونگے سے مزید کے کیچمنٹ ایریہ میں پانی کا مزید اضافہ ہوگا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں