• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمال خاشقی کے معاملہ پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کو امت مسلمہ مسترد کرتی ہے ، طاہر اشرفی

لاہور (نمائندہ جنگ ) جمال خاشقی کے معاملہ پر اقوام متحدہ میں تحقیقاتی رپورٹ کو امت مسلمہ مسترد کرتی ہے ،جمال خاشقی کے معاملے پر سعودی عرب انصاف کے تمام تقاضے پورے کر رہا ہے ، یہ بات حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائت اللہ ، مولانا عبد الکریم ندیم ودیگرنے اپنے ایک بیان میں کہی۔
تازہ ترین