• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے الیکشن شیڈول کی منظور ی دیدی

پشاور (لیڈی رپورٹر) آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے برا ئے سا ل 2019اور 2020کے الیکشن کمیشن کی نا مزدگی اور الیکشن شیڈول کی منظور ی دیدی جس کے مطا بق حا جی طا ہر حسین ،غلا م صا بر رسول اور فضل الرحمن کو الیکشن کے لیئے نا مزد کیا گیا یہ منظو ری آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ایکزیکٹیو کمیٹی کا اجلا س میں دی گئی جس کی صدا رت چیئر مین ایپسیا انجینئر منطو ر الہیٰ نے کی اجلا س نے سابقہ چیئر مین عبد الجلیل کے والد مر حو م کے لئے اجتما عی دعا ئے مغفرت کی اجلا س میں خو شحا ل خا ن ،فا روق زما ن شا ہ ،حا جی معمو ر خا ن اور سید منعا ج الدین شا ہ نے شرکت کی۔
تازہ ترین