آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ13؍ذیقعد 1440ھ 17؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹ نے گزشتہ روز سیکٹر جی سیون ون میں چناب مارکیٹ کے سامنے واقع کچی آ بادی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ سر کاری اراضی پر کی جانے والی نئی تعمیرات کو مسمار کر د یا گیا۔اسلام آ باد پولیس کی نفری بھی مو جود تھی ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں