آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) جڑواں شہروں سے ایک نو عمر لڑکے اورلڑکی سمیت تین افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ تھانہ رمنا کو حسن رضانے بتایاکہ نامعلوم ملزموں نے اس کے بھائی 30سالہ علی رضاکواغواکرلیا۔تھانہ رمناکوملک ابرارحسین نے بتایاکہ مدعی کے ملازم کامران نے اس کے بیٹے 11سالہ عبداللہ کواغواکرلیا۔تھانہ ریس کورس کو افسرخان نے بتایا کہ اس کی بیٹی (م)عمر13سال کو مریم اپنے ساتھ لیکر گئی جواب تک واپس نہ آئی ہے، مجھے قوی شبہ ہے کہ میری بیٹی کو مریم، پروین، آشی اورعدنان نے اغواء کرکے چھپارکھاہے۔

اسلام آباد سے مزید