آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چیئرپرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل کا اڈیالہ جیل کا دورہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل مہنازسعیدنے اڈیالہ جیل کااچانک دورہ کیا۔ وہ بغیرکسی پیشگی اطلاع کے پیرکوسینٹرل جیل اڈیالہ پہنچیں جہاں انہوں نے خواتین وارڈ، نوعمر وارڈ اور اسیروں کے کچن کادورہ کیااوراسیروں کے مسائل سنے۔ انہوں نے نوعمروارڈمیں ویمن ایڈٹرسٹ اسلام آبادکے زیراہتمام چلنے والی الیکٹریکل ،ٹیلرنگ اورکمپیوٹرکلاسز اور ٹیوٹاکی طرف سے خواتین وارڈمیں قائم بیوٹیشن اورڈومیسٹک ٹیلرنگ کلاس کابھی معائنہ کیا،انہوں نے اسیروں کوفراہم کیاجانے والاکھاناچیک کیااورجیل کی سکیورٹی بارے کئے گئے اقدامات کوسراہا۔

اسلام آباد سے مزید