آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ17؍ ربیع الاوّل 1441ھ 15؍ نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

گاڑی کی ٹکر، موٹرسائیکل سوارجاں بحق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک موٹرسائیکل سوارجاں بحق اورکارسوارفیملی زخمی ہوگئی۔تھانہ رمناکو نعمان اکرام نے بتایاکہ اسکے خالوموٹرسائیکل پرجا رہے تھے کہ جی الیون کے اشارے کے قریب انہیں گاڑی نمبرپی کے176نے ٹکرماردی جسے نامعلوم ڈرائیورچلارہاتھاجس سے وہ شدیدزخمی ہوکرجاں بحق ہوگئے اوران کے موٹرسائیکل کوبھی نقصان پہنچا۔ تھانہ آبپارہ کوافضال محمودنے بتایاکہ ایکسپریس ہائی وے پرملزم احسان الہی نے اپنی گاڑی غفلت ولاپرواہی سے چلاتے ہوئے میری گاڑی نمبراے اے102کوٹکرماری ،مجھے اورفیملی کوزخمی کردیا۔

اسلام آباد سے مزید