آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

شاپ بورڈ چارجز اور پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ نہیں کیا گیا، ترجمان کینٹ بورڈ

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے) راولپنڈی کینٹ ایریاز میں شا پ بو رڈ چا رجز میں اضافہ نہیں کیا گیا اور چارجز کو 5سے15رو پے فی مر بع فٹ نہیں کیا گیا جبکہ پا رکنگ فیس مو ٹر سا ئیکل 10رو پے اور کا ر 20رو پے ہے ، پرا پرٹی ٹیکس میں بھی اضا فہ نہیں کیا گیا ، ان خیالات کا اظہار ترجمان کینٹ بورڈ نے تاجروں کیطرف سے مختلف ٹیکسز میں اضافہ پرجاری احتجاج پر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ 2016\17کے پرانے شیڈول کے مطابق ہی شاپ بورڈ لیا جا رہا ہے ، موٹرسائیکل اور کار پارکنگ کا ریٹ شہر میں یہی چل رہا ہے ۔

اسلام آباد سے مزید