• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکس تھانے کی حدود مچھر کالونی نجی اسپتال کے نزدیک فائرنگ سے 45سالہ خاتون فریدہ زوجہ فضل محمود زخمی ہو گئی، جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا،گولی اس کے پیٹ میں لگی، سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود گلشن معمار پاکستان کانٹا کے قریب ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے 45سالہ سعید احمد ولد رشید احمد کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔
تازہ ترین