• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)ادارہ تبلیغ تعلیمات اسلامی کے سربراہ مولانا محمد عون نقوی نے علامہ حسن ظفر نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ملات کی اور ان کے بھائی پرویز نقوی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی اور انکی دینی و ملی خدمات کو سراہا،اس موقع پر مولانا آغا جعفر علوی، حکیم محمد احمدزیدی،محمد میاں زیدی،نازش رضا اور ریاض حیدر زیدی بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین