• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی جیل میں دو روز قبل ہلاک ہونے والے قیدی صغیر کے قتل کا مقدمہ مقتول کے والد محمد شریف کی مدعیت میں جیل انتظامیہ کے خلاف تھانہ شاہ لطیف میں درج کیا گیا ہے۔
تازہ ترین