• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس میں تیز رفتار کار سے خاتون کو ٹکر مار کر ہلاک کرنے والے16سالہ کار ریسر کو پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق 21جون کو ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار گاڑی نے خاتون کی کار کو ٹکر ماری تھی،نوجوان آپس میں ریس لگا رہے تھے کہ اس دوران واقعہ پیش آیا۔
تازہ ترین