• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شرافی گوٹھ تھانے کی حدود لانڈھی مانسہرہ کالونی شملہ پہاڑی کے قریب واقع گھرمیں 33سالہ خاتون شمیم زوجہ راج محمد نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی ،جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق وجہ موت فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ،تاہم اس حوالے سے تفتیش جاری ہے ۔
تازہ ترین