• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دوہ جنوبی افریقا میں پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم نے میزبان جنوبی افریقا انڈر19ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں چار وکٹ سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے چھ وکٹ پر218رنز بناکر میچ جیت لیا، روحیل نذیر نے67 اور حارث خان نے60رنز بنائے،قبل ازیں جنوبی افریقا انڈر 19نے225 رنز بنائے تھے، اینڈریو لائو نے91رنز بنائے، پاکستان کیلئے نسیم شاہ، اختر شاہ نے تین، تین اور عامر علی نے دو وکٹ لی۔

تازہ ترین