• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹوبہ ٹیک سنگھ،کمالیہ (نمائندہ جنگ،نامہ نگار) کمالیہ میں توہین رسالت کے مجرم کو سزائے موت سنادی گئی،چک نمبر 707 گ ب کے رہائشی نذیر احمد گجر نے گزشتہ سال توہین رسالت کی تھی ،جس کی بناء پر کمالیہ کے محمد اسلم خالد نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔ گذشتہ روز مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج کمالیہ ریاض احمد نے ملزم کو سزائے موت سنائی۔
تازہ ترین