• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس کے 40انسپکٹرز کی اگلے عہدوں پر ترقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کے 40 انسپکٹرز کی اگلے عہدوں پر ترقی کردی گئی۔ اس سلسے میں سندھ پولیس کے اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ پولیس کی تمام رینجز کے 40 انسپکٹرز کی فہرست مرتب کی گئی ہے جنہیں گریڈ 16 سے گریڈ 17 پر ترقیاں دی جارہی ہیں۔
تازہ ترین