• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر جی 20 اجلاس کی سائیڈ لائن ملاقات میں مودی سے ملاقات کرینگے

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جی ٹوئنٹی سمٹ کی سائیڈ لائن میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرینگے،تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 28 اور 29 جون کو جاپان کے شہر اوساکا میں ہونےوالی سمٹ میں ملاقات کرینگے،جس کے دوران توقع کی جارہی ہے کہ دونوں رہنما کئی معاملات بشمول تجارت پر بات کرینگے،دونوں رہنمائوں کے درمیان حالیہ عام انتخابات کے بعد ہونے والی یہ پہلی ملاقات ہوگی۔
تازہ ترین