• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں رواں برس مون سون بارشوں کےتمام ریکارڈٹوٹنےکاامکان

لاہور(آن لائن)پاکستان میں رواں برس مون سون بارشوں کےتمام ریکارڈٹوٹنے کا امکان ہے،اگلے ماہ 20 جولائی سے 20 اگست تک لاہورسمیت پنجاب بھر میں شدید بارشوں اور بارشوں کے باعث سیلاب کی پیشگوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کےبیشترعلاقوں خاص کرصوبہ پنجاب میں پری مون سون بارشوں کےسلسلےکاآغازہوچکاہے۔
تازہ ترین