• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم سے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان سے ان کے پارلیمنٹ چیمبر میں کئی ممبران قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں ۔ ممبر قومی اسمبلی بیگم شاہین سیف اللہ طورو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم سے ملاقات کی۔وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی طالب حسین نکئ نے بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی صالح محمد خان نے بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی اورنگزیب کھچی نے بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق ان تمام ملاقاتوں میں موجود تھے۔
تازہ ترین