• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان میں قیام پذیر 14 لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کے حوالے سے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے جس کا فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں ہوگا۔ واضح رہے کہ افغان مہاجرین کی پاکستان میں قیام کی مدت رواں ماں 30 جون کو ختم ہو رہی ہے ۔
تازہ ترین