• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہلو :مائوند سے بڑی تعدادمیں اسلحہ وگولہ بارود برآمدکرلیاگیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوہلو میں بڑی تعداد میں اسلحہ وگولہ بارودی برآمدکر لیا گیا ۔لیویز ذرائع کے مطابق مائوند کے علاقے لعل ونگ میں فورسز نے لیویز کے ہمراہ ایک مکان سے ایس ایم جی رائفل کے 7سورائونڈ، دو اینٹی ٹینک ، اینٹی وہیکل مائنز چار ، اے پی ایم ایک ، دستی بم 31، آر پی جی سیون کے فیوز 12 آر پی جی سیون کےدو گولے ، 82 مارٹر کا گولہ 1،75مارٹر گولہ ٗ 75ایم ایم کے گولے تین اور 83ایم ایم کا ایک گولہ قبضے میں لے لیا تاہم کوئی گرفتار ی عمل میں نہیں آئی۔
تازہ ترین