آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 21؍ربیع الاوّل 1441ھ 19؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ن لیگ کے تما م ونگز کے چیف آرگنائزر مقرر

کوئٹہ(آن لائن) مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ نے صوبائی صدر عبدالقادر بلوچ کی ہدایت پر پارٹی کے تمام ونگز کے چیف آرگنائزر مقرر کر دیئے ہیں جو دو ماہ کے اندرانتخابات کرائینگے خواتین ونگ کی چیف آرگنائزر کرن حیدرمعاونین میں بی بی ظاہرہ / سکینہ مینگل اقلیتی ونگ کے چیف آرگنائز پیٹرک مسیح وکلاء ونگ کے چیف آرگنائزر ملک انور نسیم کاسی ،ایم ایس ایف کے چیف آرگنائزر حیدر خان اچکزئی،یوتھ ونگ کے شکیب خان علی زئی علماء ونگ کے چیف آرگنائزر حافظ نعمت اللہ اور ڈپٹی آرگنائزر مولوی حبیب اللہ ہونگے ۔

کوئٹہ سے مزید