• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثقافتی سرگرمیوں کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی جائے،صوبائی سیکرٹری اطلاعات

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبہ پنجاب میں ادبی وثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے جامع حکمت عملی اپنائی جائے جس کے تحت عوام کو مقامی سطح پر معیاری تفریحی سہولیات میسرآسکیں،وسیب، پوٹھوہاراور سینٹرل پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر3 میگا ثقافتی پروگرام مرتب کئے جائیں،ان خیالات کا اظہار صوبائی سیکرٹری اطلا عات وثقافت پنجاب راجہ جہانگیر انور نے الحمراء کمیٹی روم میں صوبہ بھر میں ادبی وثقافتی سرگرمیوں کے انعقاد کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کیا ۔
تازہ ترین