• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (شوبز رپورٹر) نامورکلاسیکل موسیقار استاد غلام حیدر خان انتقال کر گئے۔ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیانماز جنازہ میں موسیقی سے وابستہ افراد شریک ہوئے۔انھوں نے پسماندگان میں ایک بیوہ تین بیٹے اور چھ بیٹیاں شامل ہیں ۔
تازہ ترین