• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حادثے کے چھٹے روز بھی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار،مسافرپریشان

لاہور (جنرل رپورٹر) جناح ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم کےباعث ملک بھر میں چلنے والی مسافر ٹرینوں کا گزشتہ 6چھ روز سے متاثرہ شیڈول تاحال اپنی جگہ پر نہیں آسکا ہے اور مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ میاں محمود ننگیانہ نے کہا کہ ریلوے انتظامیہ نے سکیلوں کی اپ گریڈیشن کا وعدہ کیا تھا. جو پورا نہیں کیا گیا چو ہدری عنایت علی گجر نے کہا کہ بجٹ میں مہنگائی سے مزدورں کی چیخیں نکل گئی ہیں ۔احتجاجی جلسہ سے رانا طارق محمود . محمد عمران . شیخ محمد نعیم . رفیق ضدی. رضوان ستی. حافظ عرفان منیر. اور ناصر محمود نے بھی خطاب کیا.
تازہ ترین