• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال معیاری علاج گاہ ، پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے لائسنس جاری کر دیا

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے لاہور جنرل ہسپتال کو مقرر کردہ معیارات پر پورا اترنے کے نتیجہ میں باقاعدہ طور پر لائسنس جاری کر دیا ہے جو جون 2024تک کارآمد ہو گا۔
تازہ ترین