• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ داخلہ پنجاب نے ویٹنس پروٹیکشن رولز کی منظوری دیدی

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ داخلہ پنجاب نے ویٹنس پروٹیکشن رولز کی منظوری دیدی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رولز کے تحت سنگین مقدمات کے گواہان کو پنجاب حکومت تحفظ فراہم کرے گی ۔
تازہ ترین