• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئند ہ نسلوں کے صحتمندمستقبل کیلئے پولیو کا خا تمہ کرنا ہو گا،ڈپٹی کمشنر

راولپنڈی (اپنےرپورٹر سے) آئند ہ نسلوں کو صحت مند مستقبل فرا ہم کر نے کے لئے ملک سے پولیو کا خا تمہ ناگز یر ہے اور اسکے لئے ضروری ہے کہ وا لد ین کو بھی ان کی ذ مہ دا ری کا احسا س دلا یاجا ئے تا کہ وہ اس با ت کی یقین د ہا نی کرلیں کہ 5سال سے کم عمر کاکوئی بچہ انسدادپولیو کے قطر وں سے محر وم نہ رہے اور اگر کسی وجہ سے پو لیو ٹیمیں ان کے گھر نہیں پہنچ پا تیں تومحکمہ صحت کے مجاز کو بروقت اطلاع کر یں۔ان خیا لا ت کا اظہا رڈپٹی کمشنر چو ہد ری محمد علی ر ندھاوا نےانسداد پو لیو مہم اجلاس کے شرکاء سے خطاب کے دوران کیا۔ ڈا کٹر نو ید نے کہا کہ 17 سے21جون کی مہم میں کیچ اپ کے دوران گو جر خان، راولپنڈی کینٹ، راولپنڈی سٹی، رورل اور ٹیکسلامیں کل99681 نان اٹینڈڈبچوں میں سے 70618کو کور کیا گیا۔
تازہ ترین