• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈسیفٹی ٹیموں نے حفظان صحت کے اصو لوں کی خلاف ورزیوں پر71ہزار روپےکے جرمانے عائدکرتے ہوئے بھاری مقدار میں مضر صحت اشیاء تلف کر دیں۔ چکوال میں کارروائی کے دوران غیر معیاری پروڈکشن، ناقص سٹوریج،گندے اور بدبودار ماحول کی بناء پر سجاد تلو آئل کوسیل کر دیا۔
تازہ ترین