آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 21؍ربیع الاوّل 1441ھ 19؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان مقرر

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی پریس سیکریٹری اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے فرائض انجام دیں گی۔


وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے نام کا اعلان میلانیا ٹرمپ نے کیا۔ اسٹیفنی گریشم وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری اور کمیونی کیشن ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گی۔

وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان سارہ سینڈر جمعے کو اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید