آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ذیقعد 1440ھ22؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر ایک اور ڈرون حملہ کردیا۔ سعودی حکام نے حملے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ایئر ڈیفنس نے خمیس مشیط کی طرف آنے والے ڈرون کو مار گرایا، خمیس مشیط میں سعودی عرب کا اہم فضائی اڈہ بھی واقع ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کو ابھا ایئر پورٹ پر بھی حملہ کیا گیا تھا جس میں ایک غیر ملکی جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوئے تھے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں