آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ذیقعد 1440ھ22؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے ایران اور امریکا کو کشیدگی پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دباؤ بڑھانا مسئلےکےحل میں مددگارثابت نہیں ہوگا۔حقائق سےظاہر ہے ان اقدامات کا منفی اثر ہواہے۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابق علاقائی کشیدگی بڑھی ہے، امید ہے فریقین کشیدگی مزید بڑھنے سے روکنے کیلئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں