آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ذیقعد 1440ھ22؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں فیروزپور روڈ پر اچھرہ کے قریب ایک بیکری میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بیکری میں ہونے والا سلنڈر دھماکا گیس لیکج کے باعث ہوا، جس سے 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں بیکری کا عملہ اور سیکورٹی گارڈ شامل ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں