آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 21؍ربیع الاوّل 1441ھ 19؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

روس کا ’ایس 500 سیم‘ میزائل کا کامیاب تجربہ


روس نے جدید صلاحیتوں کے حامل زمین سے فضا میں مار کرنے والے’ ایس 500 سیم‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق ایس 500 سیم میزائل کے حمتی مرحلے میں کامیابی کے بعد میزائل سسٹم کی سیریز پروڈکشن کے لیے تیار ہے۔

یہ لانگ رینج میزائل سسٹم جدید اینٹی میزائل صلاحیتوں سے لیس ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید