آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ذیقعد 1440ھ22؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست فلوریڈا کے نیشنل پارک میں آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ امریکی ریاست فلوریڈا کی کاونٹی میں واقع ایورگلیڈز نیشنل پارک میں لگی۔

آگ سے نیشنل پارک کا 18ہزار ایکڑ رقبہ جل گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں