آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ذیقعد 1440ھ22؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کی چھوٹی بیٹی علینہ کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔

بولٹن کے میکرون اسٹیڈیم میں باکسرعامرخان نےاپنی چھوٹی بیٹی علینہ کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی، میکرون اسٹیڈیم کوایمزون جنگل کی طرح سجا یا گیا۔

سالگرہ کی تقریب میں عزیزو اقارب نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ میکرون اسٹیڈیم میں عامر خان کی منگنی اور بڑی بیٹی کی سالگرہ بھی منائی گئی تھی۔

واضح رہے کہ عامر خان اور فریال مخدوم کی شادی 2013 میں ہوئی، جس کے بعد 2014 میں ان کی پہلی بیٹی لمائسا خان کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ 2018میں دوسری بیٹی علینہ خان کی پیدائش ہوئی تھی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں