آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

تیز ترین رفتار سے ٹریکٹر چلانےکا نیا ریکارڈ قائم

برطانوی اسٹنٹ ڈرائیور  نے 103میل فی گھنٹہ رفتار سے ٹریکٹر چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔


برطانیہ کی کاؤنٹی Yorkshireایئرپورٹ رن وے پر برطانوی اسٹنٹ ڈرائیور  نے 103میل فی گھنٹہ رفتار سے ٹریکٹر چلا یا اور تیز ترین ٹرک چلانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا  جسے جلد گنیز بک میں شامل کیا جا ئے گا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 82.27میل فی گھنٹہ کی رفتار کا تھا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید