آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 15؍ ذیقعد 1440ھ19؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان کے ساحل پر پانی کے خطر ناک بگولوں کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تائیوان کے ساحل پر خطرناک 4 طوفانی بگولے زمین سے آسمان تک پانی اور ہوائی دائرے میں گھومتے دکھائی دیئے۔پانی میں گرد و غبار کے اس طوفان کوساحل کنارے سے دیکھنے والے افراد خوفزدہ ہوگئے۔

موبائل کیم سے ریکارڈ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ پانی کے بگولوں کے ساتھ آسمان بھی مکمل تاریکی میں ڈوب گیا۔

سینکڑوں فٹ بلند طوفانی سمندری بگولوں کی ویڈیو آن لائن بھی ہزاروں بار دیکھی جا چکی ہے۔ 

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں