آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فرانس کے صدر ایمانیول میکروں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے رابطہ کیا اور  ایران امریکا کشیدگی پر بات چیت کی، ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ وہ امریکا سمیت کسی ملک سے جنگ نہیں چاہتا۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانیول میکروں ان دنوں جاپان کے دورہ پر ہیں جہاں وہ G20 سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شرکت کررہے ہیں، اجلاس کے دوران امریکا ایران کشیدگی پر معاملات بات چیت سے حل کرنے پر بھی زور ہوگا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید